امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر پال ریان نے کہا کہ وہ اپنا ووٹ پہلے ہی ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ کو دے چکے ہیں۔ مسٹر ریان نے ایک سوال کے جواب میں کہا
کہ امریکی ایوان نمائندگان میں
ریپبلکن پارٹی کی اکثریت برقرار رکھنے پر ہمارا ذاتی زور رہتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے گزشتہ ہفتے اپنا ووٹ مسٹر ٹرمپ کے حق میں دے دیا ہے۔